بحرین : کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے مزید 16 ممالک سے مسافروں کے داخلے پر پابندی لگادی ہے ۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر جولائی 15 2021، 2:01 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جن ممالک کے مسافروں کی آمد پر پابندی لگائی گئی ان میں تیونس ، ایران ، عراق ، میکسیکو ، فلپائن اور انڈو نیشیا سمیت کئی ممالک شامل ہیں ۔
یواے ای سفر کرنے والوں کیلئے بری خبر
بحرین کی جانب سے مئی میں بھارت ، پاکستان ، سری لنکا ، بنگلہ دیش ، نیپال اور ویتنام پر پہلے ہی پابندی عائد کی جاچکی ہے ۔
عید الاضحیٰ پر پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی یا چلے گی فیصلہ ہوگیا
حکام کا کہناتھاکہ اس پابندی سے بحرینی شہری اور اقامہ ہولڈرز مستشنیٰ ہوں گے اور بحرین کے شہریوں کو وطن پہنچنے پر 10 روزہ آئیسولیشن میں رہنا ہوگا۔

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 6 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 7 days ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 6 days ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 5 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 8 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 6 days ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 5 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 6 days ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 7 days ago

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 5 days ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 6 days ago

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 5 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








