تہران : ایران میں سرکاری سطح پر ڈیٹنگ ایپ متعارف کرادی گئی ہے جس کا مقصد ایران میں نوجوانوں کو شادی کی ترغیب دینا ہے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 15th 2021, 3:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہمدم نامی ایپ طبیان کلچر انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے تیار کی گئی ہے جن کا ذکر کہناہے کہ یہ نوجوانوں کو شادی کی ترغیب دینے میں مدد دے گا۔
عید الاضحیٰ پر پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی یا چلے گی فیصلہ ہوگیا
واضح رہے کہ ایران میں ڈیٹنگ کی کئی ایپ متعارف کرائی گئی ہیں لیکن ہمدان پہلی سرکاری سطح پر متعارف کرائی جانے والی ایپ ہے ، ہمدم کا مطلب ساتھی ہوتا ہے ۔

پاکستان میں 4 جی کوریج خطے میں سب سے کم اور 5 جی کے لیے تیاری ناکافی ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان کا فوڈ ایمرجنسی مؤقف مسترد،آئی ایم ایف کا چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ پر تحفظات کا اظہار
- 3 گھنٹے قبل

بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیا
- 38 منٹ قبل

ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ رادھا کشن میں 15 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
- 4 گھنٹے قبل

اسحاق ڈار کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات،دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانےکا عزم
- چند سیکنڈ قبل

برطانیہ نے پاکستانی طلبہ اور پیشہ ور افراد کے لیے ای ویزا کی نئی سہولت کا آغاز کردیا
- 6 گھنٹے قبل

کرکٹ کی 128 سال بعد اولمپکس میں واپسی، میچز کی تاریخوں کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

عمران خان کی 6 جبکہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانتوں میں توسیع
- 6 گھنٹے قبل

بانی پی ٹی آئی کی سہولیات سے متعلق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا اہم بیان سامنے آ گیا
- 44 منٹ قبل

نیتن یاہو کی حکومت سنگین سیاسی بحران کا شکار، اتحادی جماعت نےعلیحدگی اختیار کر لی
- 5 گھنٹے قبل

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کے معطل ارکان کے خلاف مزید کارروائی روک دی
- 14 منٹ قبل

الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات