ضلع پولیس افسر (ڈی پی او) وقاص رفیق کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں مولانا خان زیب کے تین ساتھی زخمی بھی ہوئے، جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

شائع شدہ a year ago پر Jul 10th 2025, 6:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تحصیل خار ہیڈ کوارٹر کے قریب فائرنگ کے واقعے میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما مولانا خان زیب سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔
ضلع پولیس افسر (ڈی پی او) وقاص رفیق کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں مولانا خان زیب کے تین ساتھی زخمی بھی ہوئے، جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مولانا خان زیب عوامی نیشنل پارٹی کی علما کونسل کے سربراہ اور قومی اسمبلی کے سابق امیدوار تھے۔
ڈی پی او نے مزید بتایا کہ یہ افسوسناک واقعہ 13 جولائی کو اُس وقت پیش آیا جب مولانا خان زیب امن مارچ کے حوالے سے جاری مہم میں مصروف تھے اور انہیں اسی دوران نشانہ بنایا گیا۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- an hour ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- an hour ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





