درخواست مسلم لیگ (ن) کے رہنما بابر نواز کی جانب سے دائر کی گئی ہے، جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ عمر ایوب نے اپنے اثاثوں کے گوشواروں میں حقائق چھپائے اور تضاد پایا جاتا ہے۔


الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی ممکنہ نااہلی سے متعلق دائر درخواستوں کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔
کمیشن 15 جولائی کو عمر ایوب کے خلاف دائر دو مقدمات کی سماعت کرے گا، جن میں سے ایک مقدمہ ان کے اثاثہ جات میں مبینہ غلط بیانی سے متعلق ہے۔
یہ درخواست مسلم لیگ (ن) کے رہنما بابر نواز کی جانب سے دائر کی گئی ہے، جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ عمر ایوب نے اپنے اثاثوں کے گوشواروں میں حقائق چھپائے اور تضاد پایا جاتا ہے۔
اس کے علاوہ ایک شہری کی درخواست پر اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے بھی ایک ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوایا گیا ہے، جو عمر ایوب کی ممکنہ نااہلی سے متعلق ہے۔

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 14 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 16 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 15 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 9 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 14 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 5 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago


