ریسکیو 1122 کا حفیظ سینٹر میں کامیاب فائر آپریشن، سیکرٹری ایمرجنسی سروسز کا فائر فائٹرز کو خراجِ تحسین
ریسکیو 1122 کی قریبی گاڑیوں نے 7 منٹ سے بھی کم عرصہ میں ریسپانس کرتے ہوئے فائر اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کردیا۔

لاہور : سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نے حفیظ سنٹر لاہور میں فائر ریسکیو آپریشن کرنے والے فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کیا جنہوں بروقت ریسپانس کرتے ہوئے نہ صرف فائر کو کنٹرول کیا بلکہ اس میں لگنے والی آگ کو پلازہ میں پھیلنے سے روکنے میں بھی بھرپور کردار ادا کیا ۔
تفصیلات کے مطابق فائر اینڈ ریسکیو سروس 1122 کو دوپہر تقریبآ ایک بجے فائر کال موصول ہوئی تو ریسکیو 1122 کی قریبی گاڑیوں نے 7 منٹ سے بھی کم عرصہ میں ریسپانس کرتے ہوئے فائر اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کردیا۔

آپریشن کی نوعیت کو دیکھتے ہوئے مزید فائٹر فائٹر ٹیم اور فائیر ٹینڈر کوطلب کیا گیا، 20 سے زائد ایمرجنسی وہیکل اور 100 سے زائد ریسکیور نے بھرپور جہدوجہد سے آگ پہ قابو پایا، اس فائر ایمرجنسی میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا بلکہ بہترین آپریشن سے ریسکیو نے حفیظ سنٹر کو محفوظ بنایا، آپریشن کی کمانڈ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو شاہد وحید قمر نے کی ۔

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 days ago

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 3 days ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- 5 minutes ago

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 2 days ago
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- 2 minutes ago
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 2 days ago
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 3 days ago

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 2 days ago
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 2 days ago
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 2 days ago
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 2 days ago
