Advertisement
علاقائی

جنوبی وزیرستان : دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہونے والے ڈی ایس پی جانبر نا ہو سکے

اپنے افسران اور اہلکاروں پر فخر ہے ، ہمارے جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،آئی جی کے پی ذوالفقار حمید

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jul 12th 2025, 3:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جنوبی وزیرستان : دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہونے والے ڈی ایس پی جانبر نا ہو سکے

پشاور: جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملوں میں زخمی ہونے والے ڈی ایس پی دم توڑ گئے۔

پولیس رپورٹ کے مطابق  3  جولائی کے دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہونے والوں میں ڈی ایس پی زخمین خان بھی شامل تھے جو کہ ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

پولیس نے بتایا کہ زخمین خان زخموں کی تاب نا لاتے ہوئےاسپتال میں دم توڑ گئے ، جن کی نماز جنازہ پولیس لائنز میں ادا کی گئی نمازہ جنازہ میں آئی جی خیبر پختون خواہ  ذوالفقار حمید اور سی سی پی اوپشاور قاسم خان نے بھی شرکت کی۔

اس موقع پر آئی جی کے پی کے ذوالفقارحمید نے کہا کہ دہشتگردوں کی بزدلانہ کاروائیاں پولیس کے حوصلے پست نہیں کر سکتیں،ہمیں اپنے افسران اور اہلکاروں پر فخر ہے ، ہمارے جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

Advertisement
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 11 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 11 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 8 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 13 گھنٹے قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 14 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے