Advertisement

کرک: درندہ صفت شخص نے بڑے بھائی، بھابی اور دو بھتیجوں کو قتل کر دیا

پولیس کے مطابق واقعہ مبینہ طور پر خاندانی جھگڑے کا شاخسانہ ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jul 13th 2025, 10:28 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کرک: درندہ صفت شخص نے  بڑے بھائی، بھابی اور دو بھتیجوں کو قتل کر دیا

خاندانی رنجش، کرک میں بھائی نے بڑے بھائی، بھابی اور دو بھتیجوں کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق کرک کے علاقے سورڈاگ میں خاندانی رنجش پر چھوٹے ببھائی نے فائرنگ کرکے بڑے بھائی ، بھابھی اور دو کمسن بھتیجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا، فائرنگ سے ایک بچہ شدید زخمی  بھی ہوا۔

مرنے والوں میں نبیراللہ ، اسکی اہلیہ امبرین دوبیٹیاں حلیمہ اور آمنہ شامل ہیں، واقعہ مبینہ طور پر خاندانی جھگڑے کا شاخسانہ ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Advertisement
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 12 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 18 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 17 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 8 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 16 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل