Advertisement
پاکستان

پاکستان، ازبکستان کے وزرائے خارجہ کا رابطہ؛ ریلوے منصوبے اور علاقائی تعاون پر گفتگو

چینی وزارت خارجہ کے مطابق، یہ اجلاس کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (CPC) کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر ہو رہا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jul 13th 2025, 9:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان، ازبکستان کے وزرائے خارجہ کا رابطہ؛ ریلوے منصوبے اور علاقائی تعاون پر گفتگو

وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سعیدوف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں پاکستان-افغانستان-ازبکستان ریلوے منصوبے کے فریم ورک پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق، دونوں وزرائے خارجہ نے اس اسٹریٹیجک منصوبے کی تازہ پیش رفت اور مستقبل میں ممکنہ تعاون کے امکانات پر گفتگو کی۔ اس کے ساتھ ساتھ، اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ آئندہ ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے موقع پر چین میں کی جائے گی۔

ترجمان کے مطابق، ایس سی او وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس 15 جولائی کو چین کے شہر تیانجن میں منعقد ہوگا، جس میں رکن ممالک کے وزرائے خارجہ اور تنظیم کے مستقل اداروں کے سربراہان شرکت کریں گے۔

چینی وزارت خارجہ کے مطابق، یہ اجلاس کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (CPC) کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر ہو رہا ہے۔

اجلاس میں رکن ممالک کے درمیان باہمی تعاون، علاقائی روابط، اور اہم بین الاقوامی امور پر غور کیا جائے گا۔ اس دوران بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر بھی چین کا دورہ کریں گے اور اجلاس میں شرکت کریں گے۔

Advertisement
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 19 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 15 گھنٹے قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 2 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 38 منٹ قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے