بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیا
ان کی جماعت حکمرانوں کا پیچھا کرے گی اور عوامی آواز بن کر ہر فورم پر مسائل اُٹھائے گی،ریحام خان


ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور صحافی و سماجی کارکن ریحام خان نے باضابطہ طور پر اپنی نئی سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان کر دیا،ان کی پارٹی کا نام ”پاکستان ریپبلک پارٹی“ رکھا گیا ہے۔
اس موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ ان کی جماعت حکمرانوں کا پیچھا کرے گی اور عوامی آواز بن کر ہر فورم پر مسائل اُٹھائے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ ”پاکستان ریپبلک پارٹی“ کا مقصد صرف اقتدار کا حصول نہیں بلکہ عوامی فلاح، شفافیت اور انصاف کے لیے جدوجہد ہے۔
میڈیا سے گفتگو میں ریحام خان نے مزید کہا کہ ملک کے موجودہ سیاسی نظام میں عام شہری کی آواز دبائی جاتی ہے، لیکن ان کی جماعت ہر نظرانداز شدہ طبقے کی نمائندہ بنے گی۔
انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ان کی پارٹی سیاست کو خدمت میں بدلنے کے لیے میدان میں اتری ہے۔
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 4 دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 2 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 2 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 2 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 دن قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 3 دن قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 3 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 4 دن قبل
