وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ ادارے اگر ایک دوسرے کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھائیں تو قومی سطح پر ان کی کارکردگی میں نمایاں بہتری ممکن ہے


وفاقی وزارتِ داخلہ نے اپنے تمام ذیلی اداروں کے درمیان مؤثر رابطہ کاری اور ہم آہنگی کو بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے ہدایت دی ہے کہ تمام متعلقہ ادارے سروس ڈیلیوری میں بہتری اور مؤثر نتائج کے حصول کے لیے جامع منصوبہ تیار کریں۔ انہوں نے اداروں کو تین دن کے اندر قواعد و ضوابط میں ممکنہ ترامیم اور دیگر عملی تجاویز پیش کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔
محسن نقوی کا کہنا تھا کہ فی الوقت اداروں کے درمیان تعاون کا فقدان موجود ہے، جسے فوری طور پر دور کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ ہر ادارہ دوسرے اداروں کے ساتھ مل کر مشترکہ اہداف کے لیے واضح اور قابلِ عمل حکمتِ عملی ترتیب دے۔
وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ ادارے اگر ایک دوسرے کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھائیں تو قومی سطح پر ان کی کارکردگی میں نمایاں بہتری ممکن ہے۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 7 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 5 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 2 گھنٹے قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 3 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 5 گھنٹے قبل





