کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،صرافہ ایسوسی ایشن

شائع شدہ a month ago پر Jul 18th 2025, 7:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.webp&w=3840&q=75)
کراچی : عالمی و مقامی مارکیٹو ں میں سونے کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ٓآل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعدسونے کی نئی قیمت3 لاکھ 57 ہزار 600 روپے کی سطح پر آگئی۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 2143 روپےکا اضافہ ہوا ہے جس کے سونے کی نئی قیمت بڑھ کر 3لاکھ 6 ہزار 584 روپے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 25 ڈالر اضافے سے 3351 ڈالر فی اونس ہے۔

شہر قائد میں تیز ہواؤں اور موسلادھار بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
- 2 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر شخصیت ، عالمی سطح پر نئی عزت ملی ،واشنگٹن ٹائمز
- 6 گھنٹے قبل

وفاقی حکومت کا عشرہ رحمۃ للعالمین قومی و صوبائی سطح پر شایان شان طریقے سے منانے کا اعلان
- 3 منٹ قبل

صوابی: بارشوں اور کلاؤڈبرسٹ کے نتیجے میں اب تک 42 افراد جاں بحق
- 26 منٹ قبل
امتحان میں فیل ہونے پر نویں جماعت کی طالبہ نے خود کشی کر لی
- 21 منٹ قبل

9 مئی مقدمات، سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی 8 کیسز میں ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں
- 4 گھنٹے قبل

9 مئی پر معافی مانگنے سے قانونی عمل ہیں رکے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 گھنٹے قبل

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر پٹاخوں کی فیکٹری میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، کئی افراد زخمی
- 26 منٹ قبل

ملائیشیا میں نماز جمعہ نہ پڑھنے والے مردوں کیلئےقید اور بھاری جرمانے کی سزا کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان اور چین کا ہر سطح پر تعاون کرنے اور ایک دوسرے کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
- 2 گھنٹے قبل

آپریشن سندور میں بدترین شکست کے بعد مودی سرکار کا جنگی جنون بے قابو
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے