اسلام آباد : معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر عیدالاضحیٰ پر پابندیوں کا عندیہ دیا ہے ۔

ڈاکٹر فیصل نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ڈیٹا بتا رہا ہے کہ ملک میں کورونا کی چوتھی لہر آرہی ہے ۔ ایک سوال میں جواب میں ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہناتھاکہ این سی او سی روزانہ کی بنیاد پر فیصلے کرتی ہے اور موجودہ حالات بتا رہے ہیں کہ عیدا الاضحیٰ بہت محدود پیمانے پر ہوگی ۔
عید الاضحیٰ پر پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی یا چلے گی فیصلہ ہوگیا
ان کا کہناتھاکہ جب بھی کوئی نیا ویرینٹ آتا ہے کہ تو آسانی سے پھیلتا ہے ۔ موجودہ بھارتی ویرینٹ 50 سے 60 فیصد تیزی سے پھیل رہا ہے ۔
حکومت کا عیدالاضحی پر 3 چھٹیاں دینے کا فیصلہ
ان کا کہناتھاکہ کوئی بھی ویکسین 100 فیصد موثر نہیں ہوتی لیکن بہت ضروری ہے کہ تمام لوگوں کوکورونا ویکسین کی کم از کم ایک خوراک لگائی جائے موجودہ ویکسین تمام ویرینٹس پر اثر انداز ہوتی ہے ۔

جانیے سادہ خوراک سے کن امراض سے چھٹکارا پایا جا سکتا ہے
- 2 گھنٹے قبل

آئی ایم ایف سے 1 سے ڈیڑھ ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کے لیے مذاکرات جاری
- 5 گھنٹے قبل

طالبان کا تعلیم پر ایک اور وار ، برطانوی جوڑا گرفتار
- 8 گھنٹے قبل

آزادانہ صحافت جمہوریت کا اہم حصہ ہے، وزیر اطلات
- 4 گھنٹے قبل
ایلون مسک نے ملازمین کو بڑی وارننگ دے دی
- 5 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی شعبہ ابلاغیات کی چیئرپرسن پروفیسرڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کی پنجاب حکومت کے سال مکمل ہونے پر ظہرانے میں شرکت
- 6 گھنٹے قبل

ایم کیو ایم کے سربراہ آفاق احمد کی رہائی کے احکامات جاری
- 8 گھنٹے قبل

او جی ڈی سی ایل نے ٹیکنالوجی کی مدد سے یومیہ تیل کی پیداوار میں 10 ہزار بیرل کا اضافہ کردیا
- 5 گھنٹے قبل
رویت ہلال کمیٹی رمضان کا چاند دیکھنے کے سلسلے میں 28 فروری کو اجلاس منقعد کرے گی
- 4 گھنٹے قبل

سٹیمکو سائنس مقابلوں میں پاکستانی طلباء نے شاندار کارگردگی سے گولڈ میڈل جیت لیا
- 7 گھنٹے قبل

وفاقی حکومت کا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ
- 5 گھنٹے قبل

شمالی وزیرستان میں کنوئیں سے گیس کے نئے ذخائر دریافت
- 2 گھنٹے قبل