Advertisement
علاقائی

پکنک کے لیے کینجھر جھیل جانے والی بس کو حادثہ ، 6 افراد جاں بحق

بس ٹھٹہ میں قومی شا ہراہ درسگاہ محمد علی کے مقام پر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک سال قبل پر جولائی 20 2025، 9:32 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
پکنک کے لیے کینجھر جھیل جانے والی بس کو حادثہ ، 6 افراد جاں بحق

ٹھٹہ میں قومی شاہرہ پر پکنک کے لیے کینجھر جھیل جانے والی بس کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

بس ٹھٹہ میں قومی شا ہراہ درسگاہ محمد علی کے مقام پر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہو گئے ۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق پکنک بس کراچی سے کینجھر جھیل جار ہی تھی کہ اس دوران حادثہ پیش آیا۔ 

ادھر خیرپور کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر کوچ   الٹنے سے 3افراد جاں بحق اور 25سے زائد زخمی ہوگئے۔  پولیس کے مطابق مسافر کوچ کراچی سے مانسہرہ جارہی تھی اور حادثہ بارش میں تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ 

Advertisement
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 15 hours ago
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • a day ago

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 5 days ago
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 4 days ago
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 2 days ago
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 4 days ago
کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • 19 hours ago
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 4 days ago
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 13 hours ago
ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی