پاکستان افغانستان اور ازبکستان ریلوے منصوبے سے خطے میں انقلاب آئے گا، عمران خان
تاشقند : وزیراعظم عمران خان دور روزہ سرکاری دورے پر ازبکستان پہنچ گئے ہیں ،جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا ہے ،اس موقع پر انہوں نے پاکستان اور ازبکستان کے بزنس فورم سے بھی خطاب کیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 16th 2021, 5:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پاک ازبک برزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تاریخی ثقافتی تعلقات ہیں ۔دونوں ملکوں کے تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے ، انہوں نے کہا کہ افغانستان میں امن خطے کے لیے اہم ہے ۔
حکومت کا عیدالاضحی پر 3 چھٹیاں دینے کا فیصلہ
ہمسایہ ممالک کے ساتھ تجارت سے لوگوں کو معیار زندگی بہترہوگا۔، پاکستان افغانستان اور ازبکستان ریلوے منصوبے سے خطے میں انقلاب آئیگا۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- a day ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




