Advertisement
تجارت

کسانوں کےلئے خوشخبری ،پنجاب حکومت گندم کی امدادی قیمت بڑھانے پر تیار

لاہور : صوبے بھر کے کسانوں کیلئے خوشی کی خبرآگئی ، پنجاب حکومت نے گندم کی امدادی قیمت میں اضافےکی منظوری دے دی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 13th 2021, 4:28 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق پنجاب حکومت  نے  وزیراعظم  عمران خان سےگندم کی امدادی قیمت بڑھانے کی اجازت لینے کا فیصلہ کیا ہے ،   وزیراعظم عمرا ن خان کے  دورہ لاہور میں گندم کی امدادی قیمت کامعاملہ پیش کیاجائے گا جبکہ اس حوالے سے   متعلقہ حکام کی جانب سے  بریفنگ دی جائے گی ۔ بریفنگ کے بعد  رواں سیزن کےلیے گند م کے ریٹس سرکاری طور پر بڑھائے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت   عالمی قیمت کے مطابق  گندم کی امدادی قیمت کی تجویز پیش کرے گی،  عالمی قیمت کے تناسب سے پنجاب حکومت نے  گندم کی امدادی قیمت کی مختلف تجاویز تیار کرلی ہیں ۔ گندم کی امدادی قیمت 1650 سے بڑھا کر 1800 روپے فی من کی جائے گی۔ ذرائع  کے مطابق امدادی قیمت بڑھنے سے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 860 روپے سے بڑھ کر 910 روپے ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق  پنجاب کے کسان کو زیادہ سےزیادہ فائدہ پہنچانے کے لئے گندم کی امدادی قیمت بڑھائی جائے گی، وزیراعظم عمرا ن خان کی  خواہش ہے کہ کسانوں کو زیادہ سےزیادہ ریلیف دیاجائے ،گندم امپورٹ کرکے بیرون ملک کے کسان کو فائدہ دینے کی بجائے اپنے کسان کو مضبوط کیاجائےگا۔

Advertisement
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
Advertisement