لاہور : مودی حکومت نے اپنی ہی ایئر فورس کے ساتھ ہاتھ کر دیا ، 45ہزار 696 کروڑ مالیت کے تیجا طیارے گراؤنڈ کر دیے گئے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مودی سرکار نے اپنی عوام کو 45ہزار 696 کروڑ کا ٹیکا لگا دیا، بی جے پی کے وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے ہندوستانی کمپنی ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ کو چھ اعشاریہ پانچ بلین ڈالر ٹھیکےسے نوازا اور تیجا جہاز لینے پر مجبور کیا، جو کسی کام کے نہ رہے ۔ جبکہ بھارتی نیوی پہلے دن ہی انہیں تکنیکی مسائل کی وجہ سے مستر د کرچکی تھی۔رپورٹس کے مطابق تیجا جہاز مِگ 21 کے نعم البدل کے طور پر متعارف کرائے جا رہے تھے ، مگر اب تک ساٹھ فیصد تیجا گراؤنڈ ہوچکے ہیں۔
واضح رہے کہ بھارتی ایوی ایشن سسٹم انڈسٹری اپنی غیر معیاری پیداوار اور دہایوں پر محیط اپنی مسلسل نا کامیوں اور نا اہلیوں کی وجہ سے پوری دنیا میں بد نام ہے۔ اس امر کا اندازہ اسی بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ دنیا میں خود کو چین کا متبادل اور مقابل متعارف کروانے والا ملک چھبیس سال میں اپنے تیار کردہ جہاز کی کینوپی کا فالٹ تک درست نہ کر پایا۔

وزیراعظم سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات،تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- an hour ago

لیجنڈری بالی وڈ اداکار دھیرج کمار 79 سال کی عمر میں چل بسے
- an hour ago

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کے معطل ارکان کے خلاف مزید کارروائی روک دی
- 2 hours ago

الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا
- 4 hours ago

ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،نوٹیفکیشن جاری
- an hour ago

اسحاق ڈار کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات،دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانےکا عزم
- 2 hours ago

بانی پی ٹی آئی کی سہولیات سے متعلق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا اہم بیان سامنے آ گیا
- 3 hours ago

محکمہ ریلوے کا مزید 11 ٹرینیں پرائیوٹ کرنے کا فیصلہ
- an hour ago

بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیا
- 2 hours ago

کرکٹ کی 128 سال بعد اولمپکس میں واپسی، میچز کی تاریخوں کا اعلان
- 5 hours ago

پاکستان کا فوڈ ایمرجنسی مؤقف مسترد،آئی ایم ایف کا چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ پر تحفظات کا اظہار
- 5 hours ago

سونا سینکڑوں روپے سستا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 hours ago