میاں اللہ نواز 1988 میں لاہور ہائیکورٹ کے جج بنے اور انہیں 2000 میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مقرر کیا گیا


سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس (ر) میاں اللہ نواز 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
جسٹس (ر) میاں اللہ نواز 1988 میں لاہور ہائیکورٹ کے جج بنے اور انہیں 2000 میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مقرر کیا گیا۔
جسٹس (ر) میاں اللہ نواز نے 1988 میں لاہور ہائیکورٹ کے جج کے طور پر ذمہ داریاں سنبھالیں۔ اپنی پیشہ ورانہ قابلیت اور عدالتی خدمات کے اعتراف میں انہیں سال 2000 میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے عہدے پر فائز کیا گیا۔
انہوں نے 7 فروری 2000 سے 17 جولائی 2000 تک لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر خدمات سر انجام دیں اور5 ماہ اس عہدے پر فائز رہنے کے بعد ریٹائر ہوگئے۔
ان کے انتقال پر عدالتی، سیاسی و سماجی حلقوںکی طرف سے اظہار تعزیت اور خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ پاکستان کی عدالتی تاریخ میں ان کا نام اور وقار فرض شناسی کی علامت رہے گا۔

عمر ایوب اور شبلی فراز نے نااہل قرار دئیے جانے کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کردیا
- 3 گھنٹے قبل

پشاور ہائی کورٹ سے زرتاج گل اور شبلی فراز کی 11 اگست تک حفاظتی ضمانت منظور
- 6 منٹ قبل
بھارتی فوج کا بٹالین سطح پر ڈرونز کو مستقل ہتھیار بنانے کا فیصلہ
- 6 گھنٹے قبل

گلوکارہ آئمہ بیگ کی شادی کی خبریں زیر گردش، دلہا کون؟
- 3 گھنٹے قبل

ضلع کرک : فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایف سی کے 4 اہلکار شہید
- 6 گھنٹے قبل

پی سی بی کاخواتین کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری ، پاکستانی کھلاڑیوں کی دھوم،حسن نواز، صائم ایوب اور سفیان مقیم کی شاندار چھلانگ
- 12 منٹ قبل

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ کا سلسلہ جاری،انڈیکس ایک لاکھ 44 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
- 6 گھنٹے قبل

اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے باعث نالوں میں طغیانی،مختلف علاقے زیر آب
- 6 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے صدر مملکت بننے کی باتیں بے بنیاد ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 7 گھنٹے قبل

امریکی جانے کے خواہشمند حضرات کے لیے ویزا کی نئی شرط کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ،نرخ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
- 2 گھنٹے قبل