Advertisement

امریکا جانے کے خواہشمند افراد کیلئے نئی ویزا شرط کا اعلان

نئی پالیسی کے تحت اگر امریکی ویزا چاہیے تو 15 ہزار ڈالرز کا بانڈ  بطور ضمانت جمع کروانا ہوگا

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Aug 6th 2025, 3:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکا جانے کے خواہشمند  افراد  کیلئے نئی ویزا شرط کا اعلان

ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے امریکا کا ویزا لینے کے خواہش مند افراد کے لیے ایک نیا فیصلہ سامنے آیا ہے۔

امریکی حکام نے ویزا کے حصول کے لیے ایک پائلٹ پروگرام متعارف کروایا ہے جو 20 اگست سے نافذ العمل ہوگا اور تقریباً ایک سال تک جاری رہے گا۔

امریکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اس پالیسی کے تحت اگر امریکی ویزا چاہیے تو 15 ہزار ڈالرز کا بانڈ  بطور ضمانت جمع کروانا ہوگا۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ بانڈ صرف عارضی ویزے کے لیے ہوگا، اور اگر ویزہ ہولڈر طے شدہ مدت میں واپس چلا جاتا ہے تو پوری رقم واپس کر دی جائے گی۔

Advertisement
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • a day ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 6 hours ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 4 hours ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • a day ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 7 hours ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ