پارلیمنٹ کا میدان خالی نہیں چھوڑا، الیکشن چرائے گئےمگر ہم نے پھر بھی شکست نہیں مانی،بیرسٹر گوہر
کہ کیسز ختم کرانے اور مراعات لینے والوں سے ہمارا راستہ الگ ہے، ہمارے ارکان کو کروڑوں روپے کی پیشکش ہوئی مگر ہم نے انکار کیا ،گوہر خان


اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصا ف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم نے پارلیمنٹ کا میدان خالی نہیں چھوڑا، الیکشن ہم سے چرائے گئے، مگر ہم نے پھر بھی شکست تسلیم نہیں کی۔
پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےچئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ کیسز ختم کرانے اور مراعات لینے والوں سے ہمارا راستہ الگ ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے ارکان کو کروڑوں روپے کی پیشکش ہوئی، مگر ہم نے انکار کیا ، سب کچھ قربان کیا، لیکن کمپرومائز نہیں کیا، بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ تھے، ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کا میدان خالی نہیں چھوڑا، الیکشن ہم سے چرائے گئے، مگر ہم نے پھر بھی شکست تسلیم نہیں کی۔
انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ضرور ملاقات کروں گا، ہم نے آسان آپشنز کے مقابلے میں مشکل راستہ چُنا۔

ایم بی بی ایس میں داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ کب ہو گا؟ فیس کتنی ہو گی؟
- 2 hours ago
یو اے ای میں گوشت کی سپلائی کا تاریخی معاہدہ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو باضابطہ اطلاع
- 2 hours ago

پلوامہ حملے اور مودی کی کرپشن کو بے نقاب کرنے والے مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال کی پراسرار موت
- 3 hours ago

بڑھتی ہوئی آبادی اور مسائل پر قابو پانے کے لیے قومی سطح کی پالیسی کی ضرورت ہے،وزیراعظم
- 28 minutes ago

امریکہ بھارت کشیدگی: نریند ر مودی سات سال کے طویل وقفےکے بعد چین کا دورہ کریں گے
- 2 hours ago

انسٹاگرام میں صارفین کیلئے ری پورسٹ اور لوکیشن شیئرنگ سمیت 3 نئے فیچر متعارف کرا دیئے
- an hour ago

بحری رابطے کی نئی تاریخ رقم، پاکستان سے ایران تک فیری سروس کا آغاز
- 3 hours ago

پی ٹی آئی کا 9 مئی مقدمات میں سزا کے بعد خالی نشستوں پرضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ
- 3 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 hours ago

پاکستان کا نمبر ون گلوکار کون؟ چاہت فتح علی خان کے انوکھے بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید
- 2 hours ago

سرگودھا: پولیس کانسٹیبل کا پروفیسر کی بیوہ کے پلاٹ پر غیر قانونی قبضہ، آر پی او نے نوٹس لے لیا
- an hour ago

وزیراعظم 31 اگست کوشنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے چین روانہ ہوں گے
- 42 minutes ago