پنجاب کے امیدواروں کا ٹیسٹ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور ، سندھ میں سکھر آئی بی اے یونیورسٹی لے گی۔


اسلام آباد: بیچلر آف میڈیسن اینڈ بیچلر آف سرجری( ایم بی بی ایس ) میں داخلے کے لیے ہونے والے ٹیسٹ ایم ڈی کیٹ کا شیڈول سامنے آ گیا۔
تفصیلات کےمطابق پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی) نے ایم ڈی کیٹ 2025 کے انعقاد اور ٹیسٹ کی فیس کا اعلان کر دیا۔
پی ایم ڈی سی کے مطابق ایم ڈی کیٹ 5 اکتوبر کو صبح 10 بجے ہو گا،پنجاب کے امیدواروں کا ٹیسٹ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور ، سندھ میں سکھر آئی بی اے یونیورسٹی لے گی۔
اسی طرح خیبر پختونخوا میں طلبہ و طالبات کے لیے خیبر میڈیکل یونیورسٹی اور بلوچستان کے امیدواروں کا ٹیسٹ یونیورسٹی آف کوئٹہ لے گی۔
جبکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور ریاض کے امیدواروں کا ٹیسٹ شہید ذوالفقار بھٹو میڈیکل یونیورسٹی اسلام آباد لے گی۔
پی ایم ڈی سی کی جانب سے جاری کر دہ شیڈول کے مطابق امتحان کیلئے رجسٹریشن 8 اگست سے شروع ہو گی جو 25 اگست تک جاری رہے گی ، لیٹ فیس کے ساتھ رجسٹریشن یکم ستمبر تک کرائی جا سکے گی۔
اسی طرح ٹیسٹ کے لیے فیس 9 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ لیٹ فیس کے ساتھ رجسٹریشن 13 ہزار روپے ہو گی۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل





