Advertisement
تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا ایک دفعہ پھر مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

گزشتہ روزبھی سونے کی قیمت میں 2900روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا،صرافہ ایسوسی ایشن

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Aug 8th 2025, 2:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا ایک دفعہ پھر مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی:عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز مقامی مارکیٹوں میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 500روپے کااضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد سونے کی نئی قیمت بڑھ کر 3لاکھ 62ہزار 700 روپے کی سطح پر آگئی۔

 اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 428روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی نئی قیمت بڑھ کر 3لاکھ 10ہزار 956روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونےقیمت میں 5 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمت 3ہزار 400ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

اسی طرح ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت 14روپے کے اضافے سے 4ہزار 073روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 12روپے کے اضافے سے 3ہزار 491روپے کی سطح پر آگئی۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 2900روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

Advertisement
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع