ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنے حالیہ میچ میں شاہین آفریدی نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کیا، جہاں انہوں نے 51 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں


پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ون ڈے کرکٹ میں ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔
شاہین شاہ آفریدی نے صرف 65 ون ڈے میچز میں 131 وکٹیں حاصل کر کے یہ اعزاز اپنے نام کیا اور دنیا کے پہلے بولر بن گئے جنہوں نے اتنے کم میچز میں یہ سنگ میل عبور کیا۔
اس سے قبل یہ ریکارڈ افغانستان کے راشد خان کے پاس تھا، جنہوں نے 65 میچز میں 128 وکٹیں حاصل کی تھیں۔
ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنے حالیہ میچ میں شاہین آفریدی نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کیا، جہاں انہوں نے 51 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں۔
اسی میچ میں شاہین کا ایک شاندار کیچ بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ میچ کے 19ویں اوور میں صائم ایوب کی گیند پر ایون لیوس نے اونچا شاٹ کھیلنے کی کوشش کی، جسے شاہین نے الٹی سمت میں دوڑتے ہوئے شاندار کیچ پکڑ کر پورے اسٹیڈیم کو حیران کن بنا دیا۔
شاہین کے اس شاندار کیچ کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ کی جانب سے خوب سراہا جا رہی ہیں۔

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- ایک گھنٹہ قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 21 گھنٹے قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 گھنٹے قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- ایک دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 6 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 دن قبل








