ہانگ کانگ میں جاری انڈر 17 اسکواش ایونٹ کے سیمی فائنل میں عمیر عارف نے نمبر دو سیڈ سنگاپور کے کوان منگ ایتھان کو شکست دی

شائع شدہ a year ago پر Aug 9th 2025, 10:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان کے عمیر عارف ہانگ کانگ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
ہانگ کانگ میں جاری انڈر 17 اسکواش ایونٹ کے سیمی فائنل میں عمیر عارف نے نمبر دو سیڈ سنگاپور کے کوان منگ ایتھان کو شکست دی۔
عمیر عارف نے اس میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6-11، 9-11، اور 9-11 کے اسکور سے کامیابی حاصل کی۔
اس سے قبل کوارٹر فائنل میں عمیر عارف نے امریکا کے پرایس جیکب کو شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کی تھی۔
اب فائنل میں عمیر عارف کا مقابلہ ٹاپ سیڈ سعودی عرب کے النفصان محمد سے ہوگا۔

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- ایک دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 6 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 4 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







