Advertisement

امریکی ائیر پورٹ پر طیارہ لینڈنگ کے دوران دوسرے جہاز سے ٹکرا گیا

واقعہ امریکی ریاست مونٹانا کے شہر کیلیسپیل کے ہوائی اڈے پر پیش آیا جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Aug 12th 2025, 5:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکی ائیر پورٹ پر طیارہ لینڈنگ کے دوران دوسرے جہاز سے ٹکرا گیا

امریکی ائیر پورٹ پر ایک چھوٹا طیارہ دوسرے طیارے سے ٹکرا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیاروں کے ٹکرانے کا واقعہ امریکی ریاست مونٹانا کے شہر کیلیسپیل کے ہوائی اڈے پر پیش آیا جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ چھوٹے طیارے میں 4 افراد سوار تھے، جس نے ائیرپورٹ پر دوپہر 2 بجے لینڈ ہونا تھا۔

فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کے مطابق ابتدائی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ حادثہ چھوٹے طیارے کا توازن بگڑنے کے باعث  پیش آیا  جبکہ ساتھ ہی کئی طیارے بھی آگ کی لپیٹ میں آگئے۔

انتظامیہ کے مطابق خوش قسمتی سے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Advertisement
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 21 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 18 گھنٹے قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 16 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • چند سیکنڈ قبل
Advertisement