شہبازشریف کی حکومت کےپہلے16ماہ میں پاور سیکٹرکاگردشی قرضہ ایک ہزار65ارب روپےکم ہوگیا
دستاویز کے مطابق مئی2025 تک پاورسیکٹرکاگردشی قرضہ2ہزار470ارب روپےتھا

شائع شدہ a year ago پر Aug 12th 2025, 6:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: شہبازشریف کی حکومت کےابتدائی16ماہ کے پاور سیکٹرکےسرکلرڈیٹ کی تفصیلات سامنےآگئیں۔
تفصیلات کے مطابق موجودہ حکومت کےپہلے16ماہ میں پاور سیکٹرکاگردشی قرضہ ایک ہزار65ارب روپےکم ہوگیا۔
پاور ڈویژن کےدستاویز کے مطابق جون2025تک پاور سیکٹرکاسرکلرڈیٹ ایک ہزار614 ارب روپے رہا،فروری2024 تک پاورسیکٹرکےسرکلرڈیٹ کاحجم2ہزار679ارب روپےتھا۔
اسی طرح مئی2025کےمقابلےجون2025میں پاورسیککاٹرسرکلر ڈیٹ856ارب روپےکم ہوا۔
دستاویز کے مطابق مئی2025 تک پاورسیکٹرکاگردشی قرضہ2ہزار470ارب روپےتھا،جبکہ گزشتہ مالی سال پاورسیکٹر کےسرکلرڈیٹ میں779 ارب روپے کی کمی ہوئی،جون2024 تک پاور سیکٹر کےگردشی قرضے کاحجم 2 ہزار393 ارب روپےتھا۔

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 days ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 20 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 days ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 14 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 17 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 4 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 17 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 19 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






