ہیلی کاپٹر انیپولس کاؤنٹی میں آگ بجھانے کے دوران جھیل میں گرکر تباہ ہوگیا،میڈیا رپورٹ

شائع شدہ a year ago پر Aug 16th 2025, 11:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

نووا اسکاٹیا:کینیڈا میں جنگل کی خوفناک آگ بجھانے والا ایک ہیلی کاپٹر جھیل میں گر کر تباہ ہوگیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ کینیڈا کے صوبے نووا اسکاٹیا میں پیش آیا جہاں جنگل میں آگ بجھانے والاایک ہیلی کاپٹر جھیل میں گر کر تباہ ہوگیا، تاہم پائلٹ کو بچالیا گیا ہے۔
رپورٹسا کے مطابق صوبائی محکمہ برائے قدرتی وسائل سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ہیلی کاپٹر انیپولس کاؤنٹی میں آگ بجھانے کے دوران جھیل میں گرکر تباہ ہوگیا۔
ریسیکیو ٹیموں نے پائلٹ کو بچالیا،جسے ابتدائی طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 5 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 3 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 3 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 4 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





