اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 771 روپے کی کمی ہوئی ہے،صرافہ ایسوسی ایشن

شائع شدہ a year ago پر Aug 16th 2025, 2:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.webp&w=3840&q=75)
کراچی : عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے،جس کے بعد سونا مزید 900روپے سستا ہو گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسویسی ایشن کے مطابق آج ہفتے کے روز مقامی مارکیٹوں میں سونا 900 روپے فی تولہ سستا ہوا ہے جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 56 ہزار 200 روپے ہو گئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 771 روپے کی کمی ہوئی جس کےبعدسونے کے نئے نرخ 3 لاکھ 5 ہزار 384 روپے ہو گئے ہیں۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 9 ڈالرکی کمی ہوئی ہے جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمت 3335 ڈالرفی اونس ہو گئی ہے۔

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 11 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 13 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 2 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 11 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 6 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 11 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







