Advertisement
تجارت

بجلی چوری کےنقصانات میں صرف 11 ارب کمی ریکارڈ

مالی سال ڈسکوز کی انڈر ریکوریز میں 183 ارب روپے کی نمایاں کمی آئی، جس کے بعد یہ نقصانات گھٹ کر 132 ارب روپے رہ گئے

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک سال قبل پر اگست 17 2025، 10:31 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
بجلی چوری کےنقصانات میں صرف 11 ارب کمی ریکارڈ

بجلی چوری کےنقصانات میں صرف 11 ارب کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔  بجلی چوری اور سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کی نااہلی کے باعث ہونے والے نقصانات میں خاطر خواہ کمی نہ آسکی۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق ان نقصانات میں صرف 11 ارب روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، البتہ وفاقی حکومت بجلی کی وصولیوں کے نقصانات میں 183 ارب روپے کمی لانے میں کامیاب رہی۔

ڈسکوز کی کارکردگی اور بجلی چوری پر قابو نہ پانے کے نتیجے میں قومی خزانے کو اب بھی کھربوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ مالی سال 24-2023 میں بجلی چوری اور نااہلی کی مد میں نقصانات 276 ارب روپے تھے جو مالی سال 25-2024 میں صرف 11 ارب روپے کم ہوکر 265 ارب روپے پر آگئے۔

پاور ڈویژن کی دستاویزات کے مطابق پچھلے مالی سال ڈسکوز کی انڈر ریکوریز میں 183 ارب روپے کی نمایاں کمی آئی، جس کے بعد یہ نقصانات گھٹ کر 132 ارب روپے رہ گئے، جبکہ اس سے پہلے مالی سال 24-2023 میں ان کی مالیت 315 ارب روپے تھی۔

Advertisement
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 11 دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 12 دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 12 دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 11 دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • 11 دن قبل
راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

  • 10 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

  • 10 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • 11 دن قبل
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 10 دن قبل
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 10 دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 11 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 13 دن قبل
رجحانات
Advertisement