مالی سال ڈسکوز کی انڈر ریکوریز میں 183 ارب روپے کی نمایاں کمی آئی، جس کے بعد یہ نقصانات گھٹ کر 132 ارب روپے رہ گئے

بجلی چوری کےنقصانات میں صرف 11 ارب کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بجلی چوری اور سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کی نااہلی کے باعث ہونے والے نقصانات میں خاطر خواہ کمی نہ آسکی۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق ان نقصانات میں صرف 11 ارب روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، البتہ وفاقی حکومت بجلی کی وصولیوں کے نقصانات میں 183 ارب روپے کمی لانے میں کامیاب رہی۔
ڈسکوز کی کارکردگی اور بجلی چوری پر قابو نہ پانے کے نتیجے میں قومی خزانے کو اب بھی کھربوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ مالی سال 24-2023 میں بجلی چوری اور نااہلی کی مد میں نقصانات 276 ارب روپے تھے جو مالی سال 25-2024 میں صرف 11 ارب روپے کم ہوکر 265 ارب روپے پر آگئے۔
پاور ڈویژن کی دستاویزات کے مطابق پچھلے مالی سال ڈسکوز کی انڈر ریکوریز میں 183 ارب روپے کی نمایاں کمی آئی، جس کے بعد یہ نقصانات گھٹ کر 132 ارب روپے رہ گئے، جبکہ اس سے پہلے مالی سال 24-2023 میں ان کی مالیت 315 ارب روپے تھی۔

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- a day ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 4 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- an hour ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- a day ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- a day ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 2 hours ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 4 hours ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 7 hours ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 3 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 3 hours ago









