Advertisement

لکی مروت :پولیس مقابلے میں گاڑیاں لوٹنے والے گینگ کے 4 ڈاکوجاں بحق

مارے جانے والوں میں تین کا تعلق تجوڑی، ایک تری خیل سے ہے، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کرلیا گیاہے،ترجمان

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر Aug 18th 2025, 5:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لکی مروت  :پولیس مقابلے میں گاڑیاں لوٹنے والے گینگ کے 4 ڈاکوجاں بحق

ترجمان  نے مزید بتایا کہ ڈکیٹ گینگ کے جہاں‌4 ڈاکو مارے گئے ، وہیں اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کئی ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب بھی ہوئے ہیں۔

پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان 35 منٹ تک مقابلہ جاری رہا۔

ڈی ایس پی کے مطابق مارے جانے والوں میں تین کا تعلق تجوڑی، ایک تری خیل سے ہے، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کرلیا گیاہے۔

Advertisement