Advertisement

بیس بال اسٹیڈیم کے باہر فائرنگ ، 4 افراد زخمی

واشگٹن:بیس بال اسٹیڈیم کے باہر فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر جولائی 19 2021، 12:41 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  سان ڈیاگو  پیڈریس اور واشگٹن کی مقامی ٹیم کے درمیان میچ کے دوران فائرنگ  کی آواز سنی گئی، فائرنگ کا واقعہ میچ کے مقام سے باہر پیش آیا ہے، جبکہ کھیل کو  اس شوٹنگ کے نتیجے میں معطل کردیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  فائرنگ سےچار افراد زخمی  ہوگئے ہیں ،فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔فائرنگ سے زخمی ہونیوالوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
امریکی صدر کا  غزہ میں سیزفائرکےحوالے سے بڑا دعویٰ

  • 2 گھنٹے قبل
ٹرمپ  نے  ایک بار پھر فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سراہا  ، متاثر کن شخصیت قرار دے دیا

  • 3 گھنٹے قبل
مسجد اقصیٰ کو 12 روز بعد کھول دیاگیا

مسجد اقصیٰ کو 12 روز بعد کھول دیاگیا

  • 24 منٹ قبل
ایرانی جوہری تنصیبات کی تباہی پر شکوک، امریکی میڈیا پر ٹرمپ کی برہمی

  • 6 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا ایران پر حملے کو "ہیروشیما جیسا" قرار دینے پر عالمی سطح پر شدید ردعمل

ٹرمپ کا ایران پر حملے کو "ہیروشیما جیسا" قرار دینے پر عالمی سطح پر شدید ردعمل

  • 3 گھنٹے قبل
فلم”لوگرو“کابڑاکارنامہ،16روز میں 70کروڑ کمالئے

  • 25 منٹ قبل
اسرائیلی حملے میں زخمی پاسداران انقلاب کے کمانڈر شہید

  • 23 منٹ قبل
عالمی بینک  نے  پاکستان کیلئے19 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

  • 26 منٹ قبل
جنرل اسماعیل قانی زندہ اور تہران میں عوام کے درمیان موجود، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ غلط ثابت

جنرل اسماعیل قانی زندہ اور تہران میں عوام کے درمیان موجود، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ غلط ثابت

  • 6 گھنٹے قبل
عمران خان سے ملاقات کے لیے علی امین گنڈاپور کا سپریم کورٹ سے رجوع

ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ،نورزمان،ناصراقبال فائنل میں پہنچ گئے

ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ،نورزمان،ناصراقبال فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 گھنٹے قبل
مائیکل جیکسن کو بچھڑے 16 برس بیت گئے، لیکن دھنیں آج بھی زندہ ہیں

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement