حافظ حمداللہ نے سوال اٹھایا کہ 25 دسمبر کو یہ حکومتی پارٹیاں اور ان کے سہولت کار قائداعظم کا یوم ولادت کس منہ سے منائیں گے؟


جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ دونوں ایوانوں سے انسداد دہشت گردی ایکٹ کی منظوری آئین اور جمہوریت کے چہرے پر طمانچہ ہے۔
ایک بیان میں حافظ حمداللہ نے پارلیمنٹ سے انسداد دہشت گردی ایکٹ کی منظوری پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے آئین اور جمہوریت کے لیے ایک دھچکہ قرار دیا۔
انہوں نے کہا کہ یہ قانون بدترین کالا قانون ہے، جسے انہوں نے "رولٹ ایکٹ کا دوسرا نام" قرار دیا۔ ان کے مطابق، یہی رولٹ ایکٹ تھا جس کے خلاف بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے انگریز اسمبلی کے فلور پر مخالفت کرتے ہوئے استعفیٰ دیا تھا۔
حافظ حمداللہ نے سوال اٹھایا کہ 25 دسمبر کو یہ حکومتی پارٹیاں اور ان کے سہولت کار قائداعظم کا یوم ولادت کس منہ سے منائیں گے؟

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 3 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 3 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 3 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 5 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- ایک منٹ قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 5 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل






