اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کا کہنا ہے کہ بخارا صدیوں تک علم و ادب کا مرکز تھا، بخارا میں مینار سے چنگیزخان بہت متاثر ہواتھا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بخارا کاقدیم شہرجہاں میں گزشتہ جمعےگیا۔ یہ شہرصدیوں تک تحصیلِ علم کا مرکز رہا۔
بخارا کاقدیم شہرجہاں میں گزشتہ جمعےگیا۔ یہ شہرصدیوں تک تحصیلِ علم کا مرکز رہا۔چنگیزخان اسکےمینار کی بلندی سےاتنا متاثر ہوا کہ 1220ء میں جب اس نےشہر کی اینٹ سےبجائی تواسےسلامت چھوڑ گیا۔میں سلسلہ نقشبندیہ کے بانی کے مزار پر بھی حاضر ہوا اور فاتحہ خوانی کی۔pic.twitter.com/zB1y0PQ99o
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) July 18, 2021
وزیر اعظم نے کہا کہ چنگیزخان اسکےمینار کی بلندی سےاتنا متاثر ہوا کہ 1220ء میں جب اس نےشہر کی اینٹ سےبجائی تواسےسلامت چھوڑ گیا۔میں سلسلہ نقشبندیہ کے بانی کے مزار پر بھی حاضر ہوا اور فاتحہ خوانی کی۔

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا
- 21 hours ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 5 days ago

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- 13 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے
- a day ago

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات
- 21 hours ago

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- 13 hours ago

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 17 hours ago

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 5 days ago

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا
- 2 days ago



