ایبٹ آباد: ضلع ایبٹ آباد کی یوسی سیر غربی کے گاوں سمبر میں تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات، خاتون اور 2 معصوم بچے بے دردی سے قتل کر دیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق بچوں کی والدہ شدید زخمی حالت میں بھاگ کر جان بچانے میں کامیاب ہوگئی،مقتول بچوں کی والدہ کو ٹی ایچ کیو مری منتقل کیا گیا ، تشویش ناک حالت میں راولپنڈی ریفر کر دیا گیا۔
زخمی خاتون کا کہنا ہے کہ ملزم ان کا پڑوسی ہے ، ساس سے برتن مانگنے گھر میں داخل ہوا،ملزم میری ساس کو قتل کرنے کے بعد میرے کمرے میں داخل ہوا، مزاحمت کرکے بھاگ نکلی ۔
مبینہ ملزم معین نےزخمی خاتون کے بھاگنے کے بعد خاتون کے 3 اور چار سالہ 2 بچوں کو بھی ذبح کردیا۔ زخمی خاتون کے والد کا بیان میں کہنا ہے کہ زخمی خاتون کا گلہ پیچھا سے کاٹا گیا ۔
ڈی ایس پی گلیات ،ایس ایچ او تھانہ ڈونگا گلی پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔ ڈی ایس پی جمیل الرحمن کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ کو کورڈن آف کر دیا گیا ، ملزم کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا ۔

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- ایک گھنٹہ قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا
- ایک دن قبل

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- 15 گھنٹے قبل

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
- 2 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو
- 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے
- ایک دن قبل

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق
- 2 گھنٹے قبل

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 19 گھنٹے قبل

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا
- 2 دن قبل

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات
- ایک دن قبل







