ملک بھر سے 39 اضلاع کے 400 سے زائد اسکولز میں پی سی بی کے 60 سے زیادہ کوچز ٹرائلز لیں گے


پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے ا سکولز میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان کر دیا۔
ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ملک بھر سے 39 اضلاع کے 400 سے زائد اسکولز میں پی سی بی کے 60 سے زیادہ کوچز ٹرائلز لیں گے جس کے بعد 400 سے زائدا سکولز کے درمیان اگلے ماہ 40 اوورز فی اننگز کا ون ڈے ٹورنامنٹ شروع ہوگا۔
ایونٹ کی100 بہترین ٹیمیں Weekend اسکولز لیگ کھیلیں گی ، جس کی چیمپئن ٹیم بیرون ملک کا دورہ کرے گی۔ پی سی بی کے مطابق اس ٹورنامنٹ کے ٹاپ پرفارمر پی سی بی انڈر 15 اور انڈر 17 ٹورنامنٹس میں بھی شرکت کریں گے۔
ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ عبداللہ خرم نیازی کا کہنا ہے کہ اسکولز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کی ساری فنڈنگ پی سی بی کرے گا، اس پروگرام سے بچے تعلیم کے ساتھ کرکٹ بھی کھیلیں گے۔
انہوں نے بتایا کہ پی سی بی ملک بھر میں 168 اسکول گراؤنڈ آباد کرے گا۔

عمر شاہ کی موت کی نئی تفصیلات سامنے آ گئیں، فٹس کا سامنا تھا
- 2 گھنٹے قبل

سعودی عرب سے دفاعی تعاون نیا نہیں، بھارت کی پریشانی فطری ہے: خواجہ آصف
- 2 گھنٹے قبل

یوم تشکر: پاک سعودی معاہدوں پر قوم کا اظہارِ یکجہتی و شکر
- 7 گھنٹے قبل

افغانستان میں گرفتار برطانوی جوڑا 8 ماہ بعد قطری ثالثی سے رہا
- 7 گھنٹے قبل

دفاعی معاہدے سے سعودی عرب "راتوں رات ایٹمی طاقت" بن گیا ، بھارتی اداکار
- 5 گھنٹے قبل

پاک-سعودیہ دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں، دفتر خارجہ
- 6 گھنٹے قبل

ای چالان ڈیفالٹرز پر سخت کارروائی، لاہور پولیس نے نیلامی کا عندیہ دے دیا
- 5 گھنٹے قبل

ہانگ کانگ: دوسری جنگ عظیم کا بم برآمد، 6 ہزار افراد کا انخلا متوقع
- 3 گھنٹے قبل

حزب اللہ کا سعودی عرب سے اسرائیل کے خلاف متحدہ محاذ بنانے کی اپیل
- 2 گھنٹے قبل

افغانستان میں طالبان حکومت نے جامعات میں 680 کتابوں پر پابندی عائد کردی
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان کی بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع
- 4 گھنٹے قبل

البانیہ میں دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر کا پارلیمنٹ سے تاریخی خطاب
- 6 گھنٹے قبل