لیڈز : دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 201 رنز کا ہدف دے دیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 19th 2021, 11:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ، انگلش ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے دس وکٹوں کے نقصان پر 200رنز کیے ہیں ۔ انگلش ٹیم کے ابتدائی دونوں کھلاڑی 18 کے مجموعی اسکور پر پویلین لوٹ گئے۔
جوز بٹلر، لیام لیونگسٹن اور معین علی نے ذمہ دارانہ کھیل پیش کیا ، انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر 59 رنز، لیام لیونگسٹن 38 اور معین علی 36 رنز بناکر نمایاں رہے۔
گرین شرٹس کی جانب سے محمد حسنین نے 3، عماد وسیم اور حارث رؤف نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔
یاد رہے کہ پاکستان کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- ایک دن قبل

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 4 گھنٹے قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 2 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 3 گھنٹے قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 4 گھنٹے قبل
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- ایک دن قبل

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل
- 2 دن قبل
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- ایک دن قبل
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- ایک دن قبل

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 4 گھنٹے قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






