فلسطین کی صورتحال پر او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل اجلاس، اسحاق ڈار سعودی عرب پہنچ گئے
اسرائیلی فوجی جارحیت اور غزہ پر مکمل کنٹرول کے منصوبے پراجلاس میں مشاورت کی جائے گی

شائع شدہ a year ago پر Aug 25th 2025, 1:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی وزرائےخارجہ کونسل اجلاس میں شرکت کیلئےسعودی عرب پہنچ گئے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق او آئی سی وزرائےخارجہ کونسل اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچنے پر پاکستانی سفیر احمدفاروق، قونصل جنرل خالد مجید نے اسحاق ڈار کا استقبال کیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کا بتانا ہے کہ اجلاس میں رکن ممالک کے وزرائےخارجہ فلسطین کی سنگین صورتحال پر غور کریں گے، اسرائیلی فوجی جارحیت اور غزہ پر مکمل کنٹرول کے منصوبے پراجلاس میں مشاورت کی جائے گی۔
ترجمان کے مطابق اوآئی سی اجلاس فلسطینی عوام کے حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے مشترکہ جواب پرغور کرے گا۔
واضح رہے او آئی سی وزرائے خارجہ کا غیرمعمولی اجلاس آج او آئی سی سیکرٹریٹ جدہ میں ہوگا۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 4 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 5 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 7 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






