لاہور میں 3 روز کیلئے بسیں اور رکشے فری چلائے جائیں گے، 30 دسمبر سے ڈوریں اور پتنگوں سے متعلق مینوفیکچرنگ کی اجازت دے رہے ہیں،عظمی بخاری

شائع شدہ 10 months ago پر Dec 26th 2025, 4:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: پنجاب حکومت نے بسنت کے سلسلے میں چھ، سات اور آٹھ فروری کو لاہور میں فری بسیں اور رکشے چلانے کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کا لاہور میں بسنت سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں بسنت کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اپنانے اور انتظامات کے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔
دوران اجلاس پنجاب حکومت نے بسنت کے موقع پر 6 ، 7 اور 8 فروری کو لاہور میں بسیں اور رکشے فری چلانے کا اعلان کر دیا۔
اس حوالے سے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ لاہور میں 3 روز کیلئے بسیں اور رکشے فری چلائے جائیں گے، 30 دسمبر سے ڈوریں اور پتنگوں سے متعلق مینوفیکچرنگ کی اجازت دے رہے ہیں۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 18 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 30 minutes ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






