ملاقات میں پاکستان اور روس کے درمیان تعلقات کا فروغ ایجنڈے میں شامل ہے، خطے کی سلامتی کے امور اور عالمی معامالات پر مشاورت کی جائیگی،ذرائع


اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے درمیان اگلے ہفتے ملاقات کا امکان ہے۔
حکومتی ذرائع کے مطابق روسی صدر پیوٹن اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات سفارتی چینل کے ذریعے طے ہوگئی ہے اور یہ ملاقات اگلے ہفتے ہوگی۔
ذرائع کے مطابق چین میں شنگھائی تعاون تنظیم سمٹ کی سائیڈ لائن پر دونوں شخصیات کی ملاقات ہو گی۔
ملاقات میں پاکستان اور روس کے درمیان تعلقات کا فروغ ایجنڈے میں شامل ہے، خطے کی سلامتی کے امور اور عالمی معامالات پر مشاورت کی جائیگی-
وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات بھی شیڈول ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ ترک صدر اردگان،آذربائیحان کے صدر الہام علیوف اور دیگر سے بھی ملاقاتوں کا شیڈول بھی طے ہوگیا ہے۔
خیال رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم سمٹ میں شرکت کے لیے 30 اگست کو چین پہنچیں گے۔

ہماری دعائیں اور ہمدردیاں تمام متاثرہ خاندانوں کیساتھ ہیں جواس قدرتی آفت کا سامنا کررہے ہیں، بیرسٹر گوہر
- 7 hours ago

شہباز شریف سے بیلاروسی وزیرداخلہ کی وفد کے ہمراہ ملاقات، دوطرفہ تعاون اور تعلقات پر تبادلہ خیال
- 9 hours ago

لاہور:مریم نواز سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے راوی پل پر پہنچ گئیں
- 9 hours ago

امریکی شہر منی ایپلس کے اسکول میں فائرنگ سے 3 بچے جاں بحق،متعدد زخمی
- 9 hours ago

شدید سیلابی صورتحال کےباعث پنجاب میں ٹرینیں منسوخ ،متعدد کے شیڈول تبدیل
- 9 hours ago

سیالکوٹ:دریائے چناب کے سیلابی ریلےمیں ایک ہی خاندان کے 5 لوگ سمیت 7افراد بہہ گئے
- 8 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
شدیدسیلابی صورتحال پر مریم نوازکی زیر صدرات ویڈیو کانفرنس ،نقصانات کی تفصیل طلب کرلی
- 8 hours ago

ڈسکہ میں پاک فوج کا بروقت ریلیف اور ریسکیو آپریشن، سکھ برادری کا فیلڈ مارشل سے اظہار تشکر
- 9 hours ago

صدرمملکت کا سیلاب اور بارشوں سے تباہی پر افسوس،متاثرین سے اظہاریکجہتی، پاک فوج کو شاندار خراج تحسین
- 9 hours ago

خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
- 12 hours ago

پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے مستعفی
- 12 hours ago

سربراہ پاک فضائیہ سے ایتھوپیا کے ائیر کمانڈر کی ملاقات، عسکری تعاون کے فروغ کا عزم
- 8 hours ago