سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی کیلئے تمام ممکنہ وسائل بروئے کارلائے جا رہے ہیں،اویس لغاری
بجلی صارفین سے اپیل کی کہ کسی بھی شکایت یا دشواری کی صورت میں متعلقہ کمپلینٹ سیل سے فوری رابطہ کریں تاکہ مسائل بروقت حل ہوسکیں،وزیر توانائی


اسلام آباد:وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی کیلئے تمام ممکنہ وسائل بروئے کارلائے جا رہے ہیں،انہوں نے ہدایت کی ہے کہ پانی اترنے کے بعد کسی بھی قسم کی تاخیریاجوازقابلِ قبول نہیں ہوگا اوربجلی کی فوری بحالی کویقینی بنایا جائے۔
میٖڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے کہا کہ سیلاب متاثرہ عوام کی مشکلات کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے اوراس ضمن میں بجلی فراہمی کے نظام کی بحالی اہم مرحلہ ہے، بجلی کمپنیوں کی نجکاری بھی حکومت کی ترجیحات کا حصہ ہے۔
انہوں نے بجلی صارفین سے اپیل کی کہ کسی بھی شکایت یا دشواری کی صورت میں متعلقہ کمپلینٹ سیل سے فوری رابطہ کریں تاکہ مسائل بروقت حل ہوسکیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ بجلی تقسیم کارکمپنیوں کوہدایت دی کہ تمام فیلڈ اسٹاف کومتحرک رکھا جائے اورمتاثرہ علاقوں میں 24 گھنٹے مانیٹرنگ جاری رکھی جائے تاکہ بجلی کی فراہمی میں کسی قسم کا خلل نہ آنے پائے۔

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- a day ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 15 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 days ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 10 hours ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 16 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 12 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 days ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 12 hours ago



