قیمتوں میں کمی کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین پر ہو گا، قیمتوں میں کمی سےستمبر کے بلوں پر 23 ارب روپے تک ریلیف ملے گا،ذرائع


اسلام آباد :شہریوں کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی سستی ہونے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیپرا وسیم مختار کی زیرصدارت جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے لیے سماعت ہوئی۔
نیپرا اتھارٹی نے سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی نیپرا اعداد و شمار کا جائزہ لے کر نوٹیفکیشن کی صورت میں فیصلہ جاری کرے گا۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی ایک روپے 69 پیسے سستی ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
ذرائع کے مطابق نیپرا اعدادوشمار کا جائزہ لے کر نوٹیفکیشن کی صورت میں فیصلہ جاری کرے گا۔
ذرائع کے مطابق قیمتوں میں کمی کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین پر ہو گا، قیمتوں میں کمی کے اطلاق سےستمبر کے بلوں پر 23 ارب روپے تک ریلیف ملے گا۔

وفاقی حکومت کا سیلاب سے جاں بحق ہونیوالوں کے لواحقین کیلئے 20، 20 لاکھ روپے امداد کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نےقومی اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دیدیا
- 7 گھنٹے قبل

فراڈ کے الزام میں مشہور پاکستانی ٹک ٹاکر گرفتار
- 7 گھنٹے قبل
ملک بھر کے 99 اضلاع میں انسداد پولیو مہم یکم ستمبر سے شروع ہوگی
- 7 گھنٹے قبل

ترک صدرکا وزیر اعظم شہباز شریف سے رابطہ، سیلاب سے نقصانات پر اظہار افسوس
- 6 گھنٹے قبل

وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کا خیبر میڈیکل کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل

محکمہ موسمیات کی30اگست سے 2 ستمبرتک مزید بارشوں کی پیش گوئی، لینڈ سیلائیڈنگ اور اربن فلڈ کا خدشہ
- 4 گھنٹے قبل

سابق رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کے گھر بڑی ڈکیتی، ڈاکو 2 کروڑ روپے کا سامان لے اڑے
- 6 گھنٹے قبل

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی کیلئے تمام ممکنہ وسائل بروئے کارلائے جا رہے ہیں،اویس لغاری
- 6 گھنٹے قبل

جے یو آئی (ف) کے ضلعی امیر مفتی کفایت اللہ دوران علاج انتقال کر گئے
- 7 گھنٹے قبل

روس کےیوکرینی دارالحکومت کیف پر ڈرون اور میزائل حملے، 18 افراد جاں بحق،متعدد زخمی
- 4 گھنٹے قبل

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
- 3 گھنٹے قبل