کالا باغ ڈیم مستقبل کے لیے ضروری ہے، سب کو آگے بڑھنا ہوگا: علی امین گنڈاپور
اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ وہ صوبائیت کے نام پر پورے پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتے اور نہ ہی قومی مفاد کو پیچھے دھکیل سکتے ہیں


وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم جیسے اہم قومی منصوبے کو سب کو مطمئن کرکے اپنے بچوں، نسلوں اور پاکستان کے بہتر مستقبل کے لیے مکمل کیا جانا چاہیے۔
اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ وہ صوبائیت کے نام پر پورے پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتے اور نہ ہی قومی مفاد کو پیچھے دھکیل سکتے ہیں۔
انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ کالا باغ ڈیم جیسے منصوبے پر سب کی مشاورت اور تحفظات کو دور کرکے اتفاقِ رائے سے کام ہونا چاہیے تاکہ آنے والی نسلوں کو پانی، توانائی اور ترقی کے بہتر مواقع میسر آئیں۔
وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ تمام فریقین کو ان کے جائز حقوق کے مطابق اعتماد میں لے کر اس قسم کے منصوبے مکمل کیے جا سکتے ہیں، جو ملک و قوم کے لیے سودمند ثابت ہوں گے۔
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 2 دن قبل

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 3 دن قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 3 دن قبل
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- 13 گھنٹے قبل

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- 10 گھنٹے قبل

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- 10 گھنٹے قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- 13 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- 13 گھنٹے قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 8 گھنٹے قبل

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 3 دن قبل
