اسٹارک نے ٹیسٹ اور ون ڈے پر فوکس کے لیے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا


آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے فوری طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق میچل اسٹارک نے ٹیسٹ اور ون ڈے پر فوکس کے لیے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا۔
35 سالہ فاسٹ بولر، جو پچھلے سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد سے کوئی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ نہیں کھیلے، اب آسٹریلیا کو صرف ٹیسٹ اور ون ڈے میچز کے لیے دستیاب ہوں گے۔
View this post on Instagram
اس کے علاوہ اسٹارک ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی لیگز، بشمول انڈین پریمیئر لیگ میں بھی شرکت کرتے رہیں گے۔
آسٹریلوی میڈیا کے مطابق مچل اسٹارک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میری ہمیشہ سے سب سے اہم ترجیح رہی ہے۔
اسٹارک نے کہا کہ میں نے آسٹریلیا کے لیے کھیلے گئے ہر ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کو انجوائے کیا، 2021 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنا خاص لمحہ تھا۔
واضح رہے کہ مچل اسٹارک نے آسٹریلیا کیلئے 65 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلے جس میں انہوں نے 79 وکٹیں حاصل کیں۔

خیبرپختونخوا میں دریا کے کنارے غیر تعمیر شدہ ہوٹلز اور کمرشل اراضی کے این او سیز منسوخ
- ایک گھنٹہ قبل

پنجاب میں شدید سیلابی صورتحال کےباعث 3200 سے زائد دیہات جبکہ 24 لاکھ سے زائد لوگ متاثر ہوئے، رپورٹ
- 19 منٹ قبل

افغانستان میں ہولناک زلزلے سے اموات کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی
- ایک گھنٹہ قبل

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کو مبینہ طور پر اغوا اور ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار
- ایک گھنٹہ قبل

سی پیک فیز ٹو سے پاکستان اور چین کا تعاون نئی بلندیوں کو چھوئے گا، احسن اقبال
- 2 گھنٹے قبل
گٹھیا کے مریضوں کے لیے ناریل پانی کے فوائد،جان کر آپ دھنگ رہ جائیں گے
- ایک گھنٹہ قبل

شہریوں کے لیے دو چھٹیاں ،حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا
- 30 منٹ قبل

پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی اجلاس سے بائیکاٹ کا فیصلہ،پارلیمنٹ کے باہر اپنی اسمبلی لگا لی
- ایک گھنٹہ قبل

بالاج ٹیپو قتل کیس، جے آئی ٹی نے گوگی بٹ کوگناہ گار قرار دے دیا
- 16 منٹ قبل

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کالا باغ ڈیم کی حمایت کر دی
- 2 گھنٹے قبل

نوبیاہتی دلہن پر جنسی تشدد اور ہلاکت کا معاملہ،عدالت نے ملزم کی درخواست ضمانت مستردکر دی
- 2 گھنٹے قبل

26 نومبر احتجاج کیس: بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کی عبوری ضمانت میں توسیع
- 3 گھنٹے قبل