اسلام آباد کی عدالت میں سامعہ حجاب اغوا کیس: ملزم کی ایک مقدمے میں ضمانت منظور
عدالت نے وکیل کے دلائل سننے کے بعد ملزم کی ضمانت 20 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کرلی۔ ساتھ ہی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر 9 ستمبر کو دلائل طلب کر لیے گئے ہیں

شائع شدہ a year ago پر Sep 3rd 2025, 9:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عامر ضیاء نے معروف ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کے مبینہ اغوا کیس میں نامزد ملزم حسن زاہد کی ایک مقدمے میں ضمانت منظور کرلی ہے۔
سماعت کے دوران ملزم کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ان کے مؤکل بے گناہ ہیں اور ان کے خلاف درج مقدمہ ہراسانی اور بلیک میلنگ کی نیت سے بنایا گیا ہے۔ وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ حسن زاہد کو ضمانت دی جائے۔
عدالت نے وکیل کے دلائل سننے کے بعد ملزم کی ضمانت 20 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کرلی۔ ساتھ ہی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر 9 ستمبر کو دلائل طلب کر لیے گئے ہیں۔
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 18 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 20 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 2 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 21 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





