Advertisement
علاقائی

سیالکوٹ: نالہ پلکھو ریلوے پل پر کوبرا سانپوں کی موجودگی کا انکشاف شہری خوف کا شکار

سیلاب کی وجہ سے ضلع بھر میں سانپ کے ڈسنے کے 14 واقعات ہو چکے ہیں،سی ای او ہیلتھ سیالکوٹ

GNN Web Desk
شائع شدہ a month ago پر Sep 4th 2025, 3:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سیالکوٹ: نالہ پلکھو ریلوے پل پر کوبرا سانپوں کی موجودگی کا انکشاف شہری خوف کا شکار

سیالکوٹ: نالہ پلکھو کے ریلوے پل کے اطراف میں خطرناک کوبرا سانپوں کی موجودگی کی اطلاعات ملی ہیں۔ 

مقامی افراد کے مطابق تین سے چار کوبرا سانپ پل کے نیچے دیکھے گئے ہیں جو رات کے وقت گھروں میں بھی داخل ہو جاگئے جس سےشہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل چکا ہے۔

دوسری جانب اس حوالے سے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ سیالکوٹ ڈاکٹر محمد اسلم چوہدری نے کہا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے ضلع بھر میں سانپ کے ڈسنے کے 14 واقعات ہو چکے ہیں۔

خیال رہے کہ ملک میں حالیہ شدید سیلابی صورتحال کے باعث کئی علاقوںمیں مختلف قسم کے کیڑوں ومکوڑوں  اور سانپوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا جس سے نہ صرف انسانوں بلکہ ان کے مال مویشیوں کی جان کو بھی شدید خطرات لاحق ہیں۔

Advertisement
شبلی فراز اور عمر ایوب نے ڈی سیٹ ہونے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

  • 15 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا حکومت کا 9 مئی واقعے سے متعلق مقدمہ واپس لینے کا فیصلہ

پاکستان دشمنی میں بھارتی فوج جانوروں پر بھی ظلم کرنے لگی

  • 11 گھنٹے قبل
وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کا رابطہ، پاک سعودی دفاعی معاہدے   پر تبادلہ خیال

شمال مشرقی بحیرہ عرب میں ڈیپ ڈپریشن شدت اختیار کر گیا، طوفان کا نام ’شکتی‘ رکھ دیا گیا

  • 14 گھنٹے قبل
سونا عام آدمی کی پہنچ سے دور ،قیمتوں میں پھر ہزاروں روپے اضافہ

  • 17 گھنٹے قبل
آزاد کشمیر میں مذاکرات کی کامیابی نے بھارت کے عزائم ناکام بنا دیے

آزاد کشمیر میں مذاکرات کی کامیابی نے بھارت کے عزائم ناکام بنا دیے

  • 15 گھنٹے قبل
ترجمان پاک فوج نے بھارتی سکیورٹی قیادت کے اشتعال انگیز بیانات پر سخت ردِعمل دے دیا

  • 13 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا میں 4.3 شدت کا زلزلہ، شہریوں میں تشویش

خیبر پختونخوا میں 4.3 شدت کا زلزلہ، شہریوں میں تشویش

  • 11 گھنٹے قبل
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، موسم میں ٹھنڈ کا احساس

  • ایک منٹ قبل
حماس کے مثبت رد عمل کے بعد غزہ پر حملے اور قبضے کا منصوبہ روک دیا

  • 16 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں جنگ میں عظیم کامیابی ملی: وزیراعلیٰ پنجاب