Advertisement

 کیا حساس مزاج ہونا ذہنی بیماریوں کی بڑی وجہ ہے؟ نئی تحقیق نے چونکا دیا

ایسے افراد منفی حالات سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں لیکن مثبت تجربات اور علاج پر بھی بہتر ردعمل دیتے ہیں، طبی ماہرین

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Sep 4th 2025, 3:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
 کیا حساس مزاج ہونا ذہنی بیماریوں کی بڑی وجہ ہے؟ نئی تحقیق نے چونکا دیا

لندن: برطانوی سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ ہائیلی سینسٹیو پرسن کہلانے والے افراد میں ذہنی صحت کے مسائل، خاص طور پر ڈپریشن اور اینگزائٹی کا خطرہ دوسروں کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے۔

تحقیق میں 12 سال کے دوران 12 ہزار سے زائد افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا، جس میں بتایا گیا کہ حساس مزاج لوگ نہ صرف ڈپریشن اور اینگزائٹی بلکہ پی ٹی ایس ڈی(Post-traumatic stress disorder)، ایگورافوبیا اور اوائیڈنٹ پرسنالٹی ڈس آرڈر (Avoident personality Disorder)کا بھی زیادہ شکار ہوتے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ افراد منفی حالات سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں لیکن مثبت تجربات اور علاج پر بھی بہتر ردعمل دیتے ہیں۔ اس لیے علاج اور تشخیص کے دوران حساسیت کو مدِنظر رکھنا ضروری ہے۔

تحقیقی ٹیم نے یہ بھی اعتراف کیا کہ مطالعے میں زیادہ تر نوجوان اور اعلیٰ تعلیم یافتہ خواتین شامل تھیں۔ 

ماہرین کے مطابق بڑھتی ہوئی ذہنی بیماریوں کے تناظر میں یہ تحقیق علاج کے نئے طریقے متعارف کرانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔

Advertisement
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 20 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 2 دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 20 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • ایک دن قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 18 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 2 دن قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 19 گھنٹے قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 17 گھنٹے قبل
Advertisement