Advertisement
علاقائی

باجوڑ: کرکٹ گراؤنڈ میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق،ایک زخمی

دھماکا اس وقت ہوا جب گراؤنڈ میں مقامی کھلاڑی کھیل میں مصروف تھے، دھماکے کے بعد سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں موقع پر پہنچ گئے،پولیس

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Sep 6th 2025, 8:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
باجوڑ: کرکٹ گراؤنڈ میں دھماکے سے  ایک شخص جاں بحق،ایک زخمی

باجوڑ: صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کی ایک کرکٹ  گراؤنڈ میں بم دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ بچہ زخمی ہوگیا۔ 

پولیس حکام  کے مطابق باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقے میں واقع کوثر کرکٹ گراؤنڈ میں میچ کے دوران بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں بھگڈر مچ گئی۔

پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ بچہ زخمی ہوا ہے، زخمی کو طبی امداد جبکہ لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت فضل اللہ کے نام سے ہوئی، جبکہ دھماکے کی آواز دو دور تک سنائی گئی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا اس وقت ہوا جب گراؤنڈ میں مقامی کھلاڑی کھیل میں مصروف تھے، دھماکے کے بعد سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں موقع پر پہنچ گئے۔

پولیس کے مطابق جائے وقوعہ پر امدادی کارروائی جاری ہیں جبکہ شواہد اکھٹے اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

Advertisement
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 4 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
Advertisement