صدرِ مملکت نے عید میلاد النبیﷺ پر قیدیوں کے لیے 180 روز کی خصوصی معافی منظور کر لی
معافی آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت وزیراعظم کی مشاورت اور اتفاقِ رائے سے دی گئی، جس کا باضابطہ اعلامیہ ایوانِ صدر کی جانب سے جاری کیا گیا

شائع شدہ a year ago پر Sep 6th 2025, 9:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں 180 روز (6 ماہ) کی خصوصی معافی کی منظوری دے دی ہے۔
یہ معافی آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت وزیراعظم کی مشاورت اور اتفاقِ رائے سے دی گئی، جس کا باضابطہ اعلامیہ ایوانِ صدر کی جانب سے جاری کیا گیا۔
ابتدائی طور پر وفاقی کابینہ نے 100 دن کی سزا معافی کی سفارش کی تھی، تاہم وزیراعظم اور صدر کی مشاورت سے اسے 180 دن تک بڑھا دیا گیا۔
اعلامیے کے مطابق، یہ معافی صرف اُن قیدیوں پر لاگو ہوگی جو قانونی معیار پر پورا اترتے ہیں۔
معافی کا اطلاق جرائم میں سزا یافتہ قیدیوں پر نہیں ہوگا ۔

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

