وفاقی وزیر نے اس بات پر زور دیا کہ چین کی 215 ارب ڈالر کی زرعی درآمدی منڈی میں پاکستان کے لیے بے پناہ مواقع موجود ہیں


وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی رانا تنویر حسین نے چینی کمپنیوں کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی، جہاں دونوں ممالک نے زرعی ٹیکنالوجی، بیج، مشینری اور اسمارٹ ایگریکلچر کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔
رانا تنویر حسین نے معاہدوں کو پاکستان کے لیے زرعی ترقی میں "نئی راہیں کھولنے" کے مترادف قرار دیا، اور کہا کہ پریسیژن ایگریکلچر اور ڈیٹا پر مبنی پیداوار کے ذریعے زرعی کارکردگی میں نمایاں بہتری ممکن ہو سکے گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدامات نہ صرف غذائی تحفظ کو یقینی بنائیں گے بلکہ برآمدات کو بھی دوگنا کرنے میں مدد دیں گے۔
وفاقی وزیر نے اس بات پر زور دیا کہ چین کی 215 ارب ڈالر کی زرعی درآمدی منڈی میں پاکستان کے لیے بے پناہ مواقع موجود ہیں، اور پاکستان کم لاگت اور معیاری زرعی اجناس فراہم کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

