کریک ڈاؤن کے دوران 184 گوداموں کی چیکنگ کی گئی جس میں سے 88 گندم اسٹوریج گودام کو سیل کر دیا گی، ترجمان

شائع شدہ a year ago پر Sep 7th 2025, 1:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پنجاب حکومت نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 75 ہزار میٹرک ٹن سے زائد گندم ضبط کر لی۔
ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق انتظامیہ نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے184گوداموں کی چیکنگ کی جس میں سے 88 گندم اسٹوریج گودام کو سیل کر دیا گیا۔ کریک ڈاؤن کے نتیجے میں 75 ہزار 886 میٹرک ٹن گندم ضبط کی گئی۔
لاہور ڈویژن سے 31 ہزار 906، گوجرانولہ اور گجرات سے 9 ہزار 128میٹرک ٹن گندم برآمد ہوئی جبکہ سرگودھا سے 1906، راولپنڈی سے 6 ہزار 498 اور ساہیوال سے 5 ہزار 147میٹرک ٹن گندم ضبط کی گئی۔
پنجاب حکومت کے ترجمان نے مزید بتایا کہ ضبط شدہ گندم کے آٹے کو متعلقہ اضلاع کی مارکیٹ میں فروخت کیا جائے گا۔
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- a day ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- a day ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- a day ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- a day ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


